بین الاقوامیپاکستانخبریں

ارجنٹائنا فٹ بال کا ورلڈ چیمپئن بن گیا، فرانس کو شکست

Argentina win the 2022 FIFA World Cup on penalties

دوحہ (اردو نیوز)فیفا ورلڈ کپ 2022میں ارجنٹائنا نے فرانس کو شکست دے کر فٹ بال ورلڈ کپ اپنے نام کرلیا۔یوں فٹ بال چیمپئن فرانس ورلڈ چیمپئن کے ٹائٹل سے محروم ہو گیا ہے ۔ارجنٹائنا اور فرانس کے درمیان فائنل میچ کا فیصلہ پینلٹی سٹروکس پر ہوا ۔فائنل میچ جیتنے کے بعد ارجنٹائنا اور اس کے کیپٹن میسی کا ورلڈ چیمپئن بننے کا خواب پورا ہو گیا۔

واضح رہے کہ ارجنٹینا نے 1986 کے بعد دو مرتبہ فائنلز میں شکست کے بعد اب ورلڈکپ اپنے نام کیا ہے۔
اردو نیوز

 

 

 

Lionel Messi hoists trophy after Argentina wins the 2022 FIFA World Cup | FOX Soccer

Related Articles

Back to top button