پاکستاناوورسیز پاکستانیز

حاجی یونس کو صدمہ، پاکستان میں والدہ کا انتقال

Haji Younas Mourns Mother's Passing in Pakistan, Community Extends Heartfelt Condolences and Prayers

حاجی یونس سے دوست احباب اور کمیونٹی نے ان کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں

نیویارک ( اردو نیوز ) پاکستانی امریکن کمیونٹی ویسٹ چیسٹر، نیویارک کے رہنما حاجی یونس کی والدہ پاکستان میں انتقال کر گئی ہیں۔ حاجی یونس نیویارک میںموجود ہیں۔ حاجی یونس سے دوست احباب اور کمیونٹی نے ان کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطاءفرمائیں ۔
حاجی جمیل نے دوست احباب اور کمیونٹی کا شکرئیہ اد ا کیا ہے کہ جو ان کے غم میں شریک ہوئے، ان سے اظہار تعزیت کیا۔
حاجی یونس نے دوست احباب اور کمیونٹی سے اپیل کی کہ وہ ان کی والدہ مرحومہ کو اپنی دعاو¿ں میں یاد رکھیں ۔

اہم اور تازہ ترین خبروں کے لئے وزٹ کرتے ہیں ۔۔۔اردو نیوز یو ایس اے

Haji Younas Mourns Mother’s Passing in Pakistan, Community Extends Heartfelt Condolences and Prayers

Related Articles

Back to top button