اوورسیز پاکستانیزپاکستان

وفاقی وزیر احسن اقبال امریکہ کا دورہ کریں گے

دورہ امریکہ کے دوران اہم امریکی حکام سے ملاقاتیں اور نیویارک میں لیگی اور کمیونٹی قائدین کے استقبالیہ میں شریک ہونگے


نیویارک (اردو نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال امریکہ کا دورہ کریں گے ۔ وہ سوموار کی دوپہر نیویارک پہنچیں گے ۔ پاکستان قونصلیٹ نیویارک کے حکام اور مسلم لیگ  (ن) امریکہ کے عہدیداران ان کا جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ نیویارک پر استقبال کریں گے ۔

اپنے دورے کے دوران وفاقی ویر احسن اقبال اہم امریکی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے ۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) یو ایس اے سمیت اہم کمیونٹی شخصیات احسن اقبال کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے

تازہ ترین خبروں کے لئے اردو نیوز وزٹ کرتے رہیں

 

Related Articles

Back to top button