بین الاقوامی

امریکہ بھرمیں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبات

کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار ۔ اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے حق خو ارادیت کے لئے اور ان پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف امریکہ میں ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا

نیویارک (اردونیوز ) نیویارک ، واشنگٹن ڈی سی سمیت امریکہ کے اہم شہروں میں پانچ فروری ، یوم اظہار یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں مختلف تقریبات منائی گئیں اور منائی جا رہی ہیں ۔ ان تقریبات میں کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے حق خو ارادیت کے لئے اور ان پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف امریکہ میں ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا اور ہر اہم فورم پر آواز بلند کی جائے گی ۔

Kashmir solidarity day in USA

Related Articles

Back to top button