بین الاقوامی

داتا دربار مسجد لاہور کے سابق علامہ محمد مقصود احمد قادری چشی کی نیویارک آمد

Allama Muhammad Maqsood Qadri will address the Friday prayer gathering at Jamia Muhammadia Rizvia in Brooklyn and lead the Friday prayer

جامعہ محمدئیہ رضوئیہ کے خطیب و امام قاری محمد حسین رضوی اور مسجد کے نمازی و صابر خان اور ثمر خان نے کمیونٹی ارکان سے کہا ہے کہ وہ نماز جمعہ ، جامعہ محمدئیہ رضوئیہ میں ادا کریں

نیویارک (اردونیوز ) مسجد داتا دربار لاہور کے سابق خطیب و معروف عالم دین علامہ محمد مقصود احمدقادری چشتی نجی دورہ پر امریکہ پہنچ گئے ہیں ۔ وہ جامعہ محمدئیہ رضوئیہ بروکلین میں نماز جمعہ کا خطبہ دیں گے اور نماز جمعہ پڑھائیں گے ۔ اس موقع پر گیارہویں شریف کا ختم بھی پڑھا جائے گا جس کے بعدعلامہ محمد مقصود احمدقادری چشتی نجی خصوصی دعا کروائیں گے ۔جامعہ محمدئیہ رضوئیہ کے خطیب و امام قاری محمد حسین رضوی اور مسجد کے نمازی و صابر خان اور ثمر خان نے کمیونٹی ارکان سے کہا ہے کہ وہ نماز جمعہ ، جامعہ محمدئیہ رضوئیہ میں ادا کریں اور علامہ محمد مقصود قادری کے فکر انگیز خطاب سے مستفید ہوں ۔

Related Articles

Back to top button