اوورسیز پاکستانیزصحت و سائنس

عروسہ سرورلانگ آئی لینڈ یونیورسٹی سٹوڈنٹ یونین کی پریذیڈنٹ منتخب

فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کے فرسٹ اور سیکنڈ ائیر کے الیکشن میں سرور چوہدری کی صاحبزادی عروسہ سرورکامیابی سے پریذیڈنٹ منتخب ہوئیں

نیویارک (اردو نیوز ) لانگ آئی لینڈ یونیورسٹی سٹوڈنٹ یونین کے الیکشن میں پاکستانی نژاد امریکن عروسہ سرورپریذیڈنٹ منتخب ہو گئی ہیں ۔عروسہ سرورکمیونٹی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت فارماسسٹ سرورچوہدری کی صاحبزادی ہیں ۔ وہ فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کے فرسٹ اور سیکنڈ ائیر کے سٹوڈنٹس کے الیکشن میں کامیابی سے یونین پریذیڈنٹ منتخب ہونے میں کامیا ب ہو گئیں ۔ کمیونٹی نے عروسہ سرورکو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور ان کے لئے پرخلوص اور نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا ہے ۔

Related Articles

Back to top button