خبریں

پاکستان سے پاکستان میں میچ نہ کھیلنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کو شکست فاش

شعیب ملک اور آصف نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کا شاندار کامیابی سے ہمکنار کیا

" "

دوبئی (اردونیوز ) پاکستان میں پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہ کھیلنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو دوبئی میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست فاش کا سامنا کرنا پڑا ۔ پاکستان نے پہلے فیلڈنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو134رنز پر ڈھیر کر دیا جس کے بعد پاکستان نے شروع میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا تاہم پانچ وکٹیں گرنے کے بعد ٹیم پریشر میں آگئی تاہم شعیب ملک اور آصف نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کا شاندار کامیابی سے ہمکنار کیا

PakvsNJ, T20,

Related Articles

Back to top button