امیگریشن نیوز

کیا نیویارک سٹی میں کام کرنے والے جرنلسٹ Essential Worker کے طور پر کورونا ویکسین لگوانے کے اہل ہیں ؟

جرنلسٹ ، essential workers، کی کیٹیگری میں ہیں ، لیکن وہ فرنٹ لائن ایسینشل ورکر کی کیٹیگری میں نہیں آتے ، فرنٹ لائن ایسینشل ورکر کی کیٹیگری کے بعد ایشنشل ورکرز کی کیٹیگری میں جرنلسٹ ، کورونا ویکسین حاصل کر سکتے ہیں ،ڈاکٹر ایسٹرلنگ

نیویارک (محسن ظہیر سے ) کیا نیویارک سٹی میں کام کرنے والے الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا سے تعلق رکھنے والے جرنلسٹ ،essential worker، کے طور پر ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگوانے کے اہل ہیں ؟
اس اہم سوال کا جواب ہیں نیویارک ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ کے چیف ایکوئٹی آفیسر اور فرسٹ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ٹوریان ایسٹرلنگ کی جانب سے سامنے آیا ہے۔

Do journalists considered essential workers and are eligible for Corona vaccine in New York city?

مئیر ز آفس آف دی امیگرنٹ افئیرز کے زیر اہتمام ایتھنک میڈیا کے ساتھ میڈیا راو¿نڈ ٹیبل سے خطاب کے دوران
ڈاکٹر ایسٹرلنگ کا کہنا ہے کہ جرنلسٹ ، essential workers، کی کیٹیگری میں ہیں ، لیکن وہ فرنٹ لائن ایسینشل ورکر کی کیٹیگری میں نہیں آتے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فرنٹ لائن ایسینشل ورکر کی کیٹیگری کے بعد ایشنشل ورکرز کی کیٹیگری میں جرنلسٹ ، کورونا ویکسین حاصل کر سکتے ہیں ۔

Related Articles

Back to top button