امیگریشن نیوزاوورسیز پاکستانیز

بٹا مصطوفی نیویارک سٹی کی نئی کمشنر امیگرنٹ افئیرز ہونگی

نیویارک (اردو نیوز ) مئیر نیویارک سٹی بل ڈبلازیو نے نیویارک سٹی کی کمشنر امیگرنٹ افئیرز نیشا اگروال کو ڈپٹی مئیر برائے سٹریجک افئیرز فل تھامسن کی سینئر ایڈوائزر مقرر کردیا ہے جبکہ نیشا اگروال کی وجہ قائمقام کمشنر بٹا مصطوفی کو نئی کمشنر امیگرنٹ افئیرز مقرر کر دیا ہے ۔ مئیر کی جانب سے نیشا اگروال کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل انہوں نے علالت اور علاج کی وجہ سے اپنے عہدے سے عارضی طور پر علیحدگی اختیار کر لی تھی ۔

Related Articles

Back to top button