بین الاقوامی

سرور چوہدری کی ٹیم پاکستان کو مبارکباد

ٹیم پاکستان ، آپ نے پاکستانی قوم کے سر فخر سے بلند کر دئیے ہیں ۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اسی طرح ، پاکستانی ٹیم کو آئندہ میچوں میں بھی فتح عطاءفرمائے

دوبئی (اردونیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کے سینئر رہنما اور پاکستانی امریکن کمیونٹی کی معروف سماجی شخصیت سرور چوہدری نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف دوسری اہم بڑی کامیابی پر ٹیم پاکستان کو مبارکباد دی ہے ۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نام اپنے پیغام میں سرور چوہدری نے کہا کہ ٹیم پاکستان ، آپ نے پاکستانی قوم کے سر فخر سے بلند کر دئیے ہیں ۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اسی طرح ، پاکستانی ٹیم کو آئندہ میچوں میں بھی فتح عطاءفرمائے۔

 

Sarwar Ch congratulates Team Pakistan

Related Articles

Back to top button