اوورسیز پاکستانیزامیگریشن نیوز

نیویارک سٹی میں پاکستانی امریکن کمشنر عاصم رحمان نے حلف اٹھا لیا

نیویارک سٹی کے مئیر ایرک ایڈمز نے عاصم رحمان سے ان کے عہدے کا حلف لی

ا
نیویارک (اردونیوز ) نیویارک سٹی میں متعین ہونیوالے پاکستانی نژاد امریکن عاصم رحمان نے کمشنر اینڈ چیف ایڈمنسٹریٹر لاءجج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ۔ نیویارک سٹی کے مئیر ایرک ایڈمز نے عاصم ملک سے ان کے عہدے کا حلف لیا ۔
حلف برداری کی تقریب سٹی ہال میں منعقد ہوئی ۔ حلف لینے کے بعد مئیر ایڈمز نے عاصم رحمان کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور توقع کا اظہار کیا کہ وہ اپنا کردار موثراور فعال انداز میں ادا کریں گے
عاصم ملک نے مئیر ایرک ایڈمز جنہوں نے انہیںتعینات کیا ، کا شکرئیہ ادا کیا اور کہا کہ ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے ، وہ اس پر پورا اتریں گے ۔

 

اہم خبروں کے لئے وزٹ کریں ۔۔۔ Urdu News USA ۔۔۔۔ اردو نیوز یو ایس اے

Related Articles

Back to top button