دو سوملین کے کریڈٹ کارڈ فراڈ میں ملوث پاکستانی سمیت مختلف کمیونٹیز کے فراڈئیے گرفتار، ایف بی آئی اے کا آپریشن 

نیویارک (محسن ظہیر سے ) ایف بی آئی نے گذشتہ کئی ماہ کی محنت کے بعد دو سو ملین ڈالرز کے کریڈٹ کارڈز میں ملوث پاکستانی سمیت مختلف کمیونٹی کے اٹھارہ افراد کو گرفتار کر لیاہے ۔ یہ بات جسٹس ڈیپارٹمنٹ کے یو ایس اٹارنی پال فشر مین نے اپنے ایک اعلان میں بتائی۔ انہوںنے کہا کہ کریڈٹ کارڈز فراڈ میں ملوث افراد کو امریکی کی چار مختلف ریاستوں میں چھاپے مار کر گرفتار کیا گیا ہے ۔ ان ملزمان کے نام یہ ہیں
Babar Quereshi 59 Iselin, N.J.
 Muhammad Shafiq 38 Bellerose, N.Y.
 Ijaz Butt 53 Hicksville, N.Y.
 Qaiser Khan 48 Valley Stream, N.Y.
 Shafique Ahmed 52 Floral Park, N.Y.
 Habib Chaudhary 45 Valley Stream, N.Y.
 Raghbir Singh 57 Hicksville, N.Y.
 Muhammad Naveed 35 Flushing, N.Y.
 Khawaja Ikram 40 Staten Island, N.Y.
 Nasreen Akhtar 37 Jersey City, N.J.
 Mohammad Khan 48 Staten Island, N.Y.
 Azhar Ikram 39 Howard Beach, N.Y.
 Shahid Raza 44 Valley Stream, N.Y.
 Vernina Adams 31 Philadelphia, Pa.
 Sat Verma 60 Iselin, N.J.
 Vijay Verma 45 Iselin, N.J.
 Tarsem Lal 74 Iselin, N.J.
 Vinod Dadlani 49 Lyndhurst, N.J.

تاریخ اشاعت : 2013-02-06 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock