نیویارک میں جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں بروکلین میلہ،پاکستانی امریکن خوشی میں جھوم اٹھے، تاریخ ساز میلہ

 

نیویارک (محسن ظہیر سے ) نیویارک میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کے سب سے بڑے گڑھ کونی آئی لیںڈ ایونیو بروکلین پر جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں منعقد ہونیوالے بروکلین میلہ میں ہزاروں پاکستانیوں نے روایتی جوش و خروش سے جشن پاکستان منایا ۔ پاکستانی امریکن کی ان خوشیوں میں نیویارک سٹی کے مئیر بل ڈبلازیو، پبلک ایڈوکیٹ لٹیشا جیمز اور بروکلین بورو پریذیڈنٹ کے علاوہ قونصل جنرل راجہ علی اعجاز بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے ۔ انہوں نے پاکستانی امریکن کمیونٹی کو جشن آزادی پاکستان کی مبارکباد دی ۔

 

 

 

اس سال بروکلین میلہ کے انعقاد میں صدر راجہ ساجد، سرپرست اعلیٰ میاں فیاض ،چئیرمین سجاد بٹ ، سیکرٹری جنرل شیخ اشفاق ، چیف آرگنائزر ناصر اعوان اور ان کے ساتھیون نے اہم کردار ادا کیا ۔ میلے میں ریکارڈ تعداد میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کے ارکان نے شرکت کی اور میلے میں ان کا جوش و ولولہ دیدنی تھا۔

 

بروکلین میلہ کی مکمل کوریج کے لئے وزٹ کرتے رہیں 

 

 


 

 

تاریخ اشاعت : 2014-08-17 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock