نیویارک میں پاکستانی امریکن کرسچین کمیونٹی نے کرسمس منائی  

 
نیویارک ؛ نیویارک کے سینٹ روزا آف لیما چرچ میں پاکستانی امریکن کرسچین کمیونٹی نے حسب روایت کرسمس منائی ۔ اس موقع پر فادر الیاس نے دعائیہ تقریب منعقد کی اور خصوصی دعا کروائی جس میں کمیونٹی کے کرسچین ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ دعائیہ تقریب کے بعد شرکاء بالخصوص بچوں میں تحائف تقسیم کئے گئے اور شرکاء کے اعزاز میں ضیافت دی گئی 

 

تاریخ اشاعت : 2013-12-31 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock