قوم کو باتوں سے زیادہ اب عمل کی ضرورت ہے، پاکستانی امریکن سوسائٹی آف نیویارک کے زیر اہتمام یوم پاکستان

نیویارک (خصوصی رپورٹ ) قوم کو باتوں سے زیادہ اب عمل کی ضرورت ہے، یہ بات پاکستانی امریکن سوسائٹی آف نیویارک کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کے دوران مقررین نے کہی ۔

 

اس تقریب میں قونصل جنرل راجہ علی اعجاز، امریکہ کے دورے پر آئے میر خلیل الرحمان فاؤنڈیشن کے چئیرمین ارشد صابری اور ویسٹ ہیمسٹیڈ کی ٹاؤن کلرک نسرین احمد نے خصوصی شرکت کی ۔ 

مزید تفصیل کے لئے وزٹ کرتے رہیں

 

تاریخ اشاعت : 2014-03-30 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock