ورجینیا میں ایک اور پاکستانی قتل ، نیویارک میں پاکستانی کنسٹرکشن ورکر بلڈنگ سے گر کر ہلاک

نیویارک، ورجینیا (محسن ظہیر سے ) امریکی ریاستوں نیویارک اور ورجینیا میں پیش آنے والے دو مختلف واقعات میں دو پاکستانی ہلا ک ہو گئے ہیں ۔ورجینیا کے علاقے رچمنڈ میں ایک پاکستانی کو نامعلوم شخص نے ڈکیتی کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کر دیا جبکہ نیویارک کے نواحی علاقے لانگ آئی لینڈ میں ایک پاکستانی کنسٹرکشن ورکر کام کے دوران پیش آنے والے حادثے میں بلڈنگ سے گر کر ہلاک ہو گیا۔

مزید تفصیل کچھ دیر تک، صرف پاکستانی نیوزپیپر پر


تاریخ اشاعت : 2012-12-15 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock