ہوشیار؛ نیویارک میں نیا فراڈ شروع، پولیس حکام کے مطابق سو سے زیادہ ایسے کیس رپورٹ ہوئے ہیں کہ نامعلوم افراد کال کرکے کہتے ہیں کہ آپ کے گھر کا فرد یا عزیز وغیرہ اغواء ، گرفتار یا حادثے کا شکار ہوگیا ہے، پھر وہ آپ سے کہے گا کہ پانچ سے دو ہزار ڈالرز تک فوری جمع کروائیں

 

نیویارک (پاکستانی نیوزپیپر) ہوشیار؛ نیویارک میں نیا فراڈ شروع، پولیس حکام کے مطابق سو سے زیادہ ایسے کیس رپورٹ ہوئے ہیں کہ نامعلوم افراد کال کرکے کہتے ہیں کہ آپ کے گھر کا فرد یا عزیز وغیرہ اغواء ، گرفتار یا حادثے کا شکار ہوگیا ہے، پھر وہ آپ سے کہے گا کہ پانچ سے دو ہزار ڈالرز تک فوری جمع کروائیں
ایسی کوئی کال آئے تو ہوشیار رہیں۔ یہ انفارمیشن دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ تفصیل کے لئے اس لنک کو کلک کریں 

https://www.facebook.com/News12BK/posts/10153172038137697


تاریخ اشاعت : 2013-01-19 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock