یانکرزمیں جمعہ کو یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس، صاحبزادہ حسان حسیب الرحمان کا خطاب، پیر نقیب الرحمن کی خصوصی دعا، فضاء یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعروں سے گونج اٹھی

 

نیویارک(خصوصی رپورٹ) پاکستان کے معروف عالم دین اور سجادہ نشین آستانہ عالیہ عید گاہ شریف راولپنڈی پیر محمد نقیب الرحمن اور ان کے صاحبزادے و جواں سال عالم دین صاحبزادہ حسان حسیب الرحمن جمعہ کی شام کا گریند روز ویلٹ بال روم، یانکرز سے لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا ۔

 

اس کانفرنس کے اہتمام میں  جمیل بھٹی، شاہد واڑائچ، یا سین بھٹی سمیت ان کے ساتھی اہم کردار ادا کررہے ہیں ۔ یانکرز  میں منعقد ہونیوالی یہ دوسری لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس ہے 

تاریخ اشاعت : 2014-12-13 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock