امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن ہر سال گیارہ ارب ڈالرز ٹیکس ادا کرتے ہیں

 
نیویارک(محسن ظہیر سے ) انسٹیٹیویٹ آف ٹیکسیشن ایند اکنامک پالیسی کے اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں بسنے والے غیر قانونی تارکین وطن ہر سال گیارہ ارب ڈالرز سے زائد کے ٹیکس ادا کرتے ہیں جو کہ وہ انکم ٹیکس ، سیلز اینڈ پراپرٹی ٹیکس کی زد میں ادا کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ 2016میں ہونیوالی امریکی صدارتی الیکشن میں غیر قانونی تارکین وطن کو لیگل کرنے یا نہ کرنے کا موضوع بھی زیر بحث ہے ۔

تاریخ اشاعت : 2016-03-14 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock