امریکہ میں پاکستانی پاسپورٹ کی تجدید اب آن لائن بھی کروائی جا سکتی ہے

نیویارک (خصوصی رپورٹ) امریکہ کی دور درواز علاقوں، شہروں اور ریاستوں میںمقیم پاکستانی امریکن کمیونٹی کے لئے اب اچھی خبر یہ ہے کہ انہیں اپنے پاکستانی پاسپورٹ کی تجدید کےلئے ایمبیسی یا قونصلیٹ جانے یا بذریعہ میل اپنا پاسپورٹ بھجوانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ وزارت داخلہ کے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے شروع کی جانیوالی نئی سہولت کے تحت ان پاسپورٹ کی تجدید آن لان بھی ممکن بنا دی گئی ہے ۔ اس سلسلے میں پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ وزٹ کریں اور آن لائن پاسپورٹ تجدید کے لئے اپلائی کریں

 

 

تاریخ اشاعت : 2015-01-07 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock