اکنا کنونشن میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں کی شرکت کی وجہ اور راز

 

میری لینڈ (پاکستانی نیوزپیپر) مسلم امریکن کی بڑی و نمائندہ تنظیم اکنا کنونشن میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں کی شرکت کی ایک وجہ اور راز یہ بھی ہوتا ہے کہ کنونشن میں روایتی انداز میں دین کی باتیں کرنے کی بجائے تفریخ اور تفنن طبع کا ساماں کا بھی انتظام کیا جاتا ہے ۔ امریکی ریاست میری لینڈ میں منعقد ہونیوالے کنونشن میں بچوں کے لئے خصوصی سٹیج شو پیش کیا گیا جس میں دلچسپ کہانی کے انداز میں انہیں دین اسلام کی تعلیم دی گئی ۔ یہ پروگرام جہاں بچوں کے لئے تفریح کا ایک سامان تھا، وہاں انہوں نے تفریح کے ساتھ ساتھ دینی تعلیمات بھی حاصل کیں

تاریخ اشاعت : 2014-05-25 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock