فوزیہ قصوری نے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لئے امریکہ بھر کا دورہ مکمل کر لیا، ایک ملین سے زائد کی فنڈ ریزنگ، نیوجرسی فنڈ ریزنگ ڈنر میں گلوکار سلمان احمد کی خصوصی شرکت

 

نیوجرسی (پاکستانی نیوزپیپر) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ قصوری نے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لئے امریکہ بھر کا دورہ مکمل کر لیاہے ۔ اپنے اس دورہ میں انہوں نے امریکہ کی چھ ریاستوں کا دورہ کیا اور ایک ملین سے زائد کی فنڈ ریزنگ۔ پشاور میں عمران خان کی قیادت میں قائم کئے جانیوالا شوکت خانم کینسر ہسپتال یکم اکتوبر 2015کو مکمل ہو جائے گا۔ نیوجرسی میں ہونیوالی فنڈ ریزنگ میں گلوکار سلمان احمد نے خصوصی شرکت کی۔

تاریخ اشاعت : 2014-11-22 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock