نیویارک میں عاشورہ محرم کا جلوس و مجلس، ہزاروں عزاداران کی شرکت، فضاء یا حیسن ؑ کے نعروں سے گونج اٹھی

 

نیویارک(خصوصی رپورٹ) نیویارک سٹی میں ماہ محرم اور شہداء کربلا کی یاد میں حسب روایت اس سال بھی عاشورہ محرم کا جلوس نکالا گیا اور مجلس عزا منعقد کی گئی۔ جس میں ہزاروں عزاداران نے شرکت کی ۔ نیویارک سٹی کے پارک ایونیو سے جلوس محرم 65سٹریٹ پر جا کر پاکستان قونصلیٹ کے سامنے جا کر اختتام پزیر ہوا ۔ اس موقع پر  فضاء یا حیسن ؑ کے نعروں سے گونج اٹھی۔

تاریخ اشاعت : 2014-11-03 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock