پاکستان لیگ آف یو ایس اے کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری، قونصل جنرل نے حلف لیا

 

نیویارک (پاکستانی نیوزپیپر) پاکستانی امریکن کمیونٹی کی اہم و نمائندہ تنظیم پاکستان لیگ آف یو ایس اے کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری گذشتہ ہفتے یہاں منعقد ہوئی جس میں نو منتخب عہدیداروں سے ان کے عہدوں کا حلف نیویارک میں پاکستانی قونصل جنرل راجہ علی اعجاز نے لیا

تاریخ اشاعت : 2015-02-18 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock