نیویارک میں علی گڑھ المنائی ایسوسی ایشن امریکہ کے زیر اہتمام سالانہ سر سید احمد خان ڈے اور سالانہ مشاعرہ

 

نیویارک(پاکستانی نیوزپیپر) نیویارک میں علی گڑھ المنائی ایسوسی ایشن امریکہ کے زیر اہتمام سالانہ سر سید احمد خان ڈے اور سالانہ مشاعرہ منعقد کیا گیا جس میں علی گڑھ المنائی ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے علاوہ المنائی اور پاکستانی و انڈین امریکن کمیونٹی کی اہم شخصیات اور ارکان نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ہونیوالے مشاعرہ میں اہم شعراء نے شرکت کی اور اپنا کلام پیش کیا

 

تاریخ اشاعت : 2014-09-18 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock