نیویارک سٹی کے شناختی کارڈز کا اجراء شروع، آن لائن فارم ڈاؤن لوڈ کرکے شناختی کارڈ کے لئے اپلائی کریں

 

نیویارک (سپیشل رپورٹر سے ) نیویارک سٹی کونسل کی جانب سے شہر میں مقیم شہریوں کو نیویارک سٹی کے شناختی کارڈز کے اجراء کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ یہ شناختی کارڈ شہر میں مقیم شہریوں کو قطع نظر ان کے کسی بھی قسم کے امیگریشن سٹیٹس کے جاری کئے جائیں گے تاہم کارڈ ہولڈر کو سٹی گورنمنٹ کی جانب سے کارڈ کے لئے کوالیفائی کرنے کے لئے بعض تقاضے پورے کرنے ہوں گے ۔

شناختی کارڈ کے اجراء سے نیویارک سٹی میں مقیم لاکھوں ایسے تارکین وطن کہ جن کے پاس کسی قسم کا کوئی شناختی کارڈ نہیں تھا، اب شناختی کارڈ حاصل کر سکیں گے ۔


http://www1.nyc.gov/assets/idnyc/downloads/pdf/application-materials/application_english.pdf

تاریخ اشاعت : 2014-01-11 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock