اوبامہ امیگریشن پلان؛ امیگریشن نے 18فروری سے DACAپروگرام کے تحت سولہ سال سے کم عمر میں امریکہ آنے والے افراد سے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ کا اعلان کر دیا 

نیویارک (پاکستانی نیوزپیپر) اوبامہ امیگریشن پلان؛ امیگریشن نے 18فروری سے DACAپروگرام کے تحت سولہ سال سے کم عمر میں امریکہ آنے والے افراد سے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ۔یو ایس سی آئی ایس کی ویب سائٹ پر درخواستوں کی وصولی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ امیگریشن پلان کے مطابق یکم جنوری 2010سے پہلے امریکہ آنے والے ایے افراد کہ جن کی عمر اس وقت سولہ سال سے کم تھی اور وہ گٓذشتہ پانچ سالوں سے مسلسل امریکہ تھے وہ DACAپروگرام کے تحت اب اپلائی کر سکیں گے جس کے تحت انہیں تین سال کا ورک پرمٹ جاری کر دئیے جائیں گے

تاریخ اشاعت : 2015-01-30 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock