اسلامک ممالک کے حکمرانوں کو چوکوں میں کھڑے کرکے کوڑے مارنے چاہئیے ؛ مفتی منیب الرحمن کا برونکس کمیونٹی کونسل سے خطاب

 

نیویارک (پاکستانی نیوزپیپر) پاکستان کے ممتاز عالم دین اور روئیت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ 57اسلامک ممالک کے حکمرانوں کو چوکوں میں کھڑے کرکے کوڑے مارنے چاہئیے۔ دین اسلام پر ہونیوالے حملوں کیخلاف اگر یہ متحد ہو کر کھڑے ہوں اور اپنا کردار ادا کریں تو مسلم کمیونٹی کو کم از کم یہ تسکین ہو کہ ان کے نمائندے و حکمران کچھ نہ کچھ کردار ادا کررہے ہیں۔ ان نمائندوں اور حکمرانوں کی بے حسی کی وجہ سے لوگ کو انہیں سمجھ آتا ہے ، کرتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے برونکس کمیونٹی کونسل کی جانب سے دئیے گئے استقبالیہ سے خطاب کے دوران کیا

مزید تفصیل کے لئے پڑھتے رہیں ؛

پاکستانی نیوزپیپر

تاریخ اشاعت : 2015-01-17 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock