پاکستانی امریکن کانگریس کے نے صدر مینی عالم سمیت دیگر عہدیداروں نے ذمہ داریاں سنبھال لیں،کانگریس مین آندرے کارسن نے حلف لیا

 

نیویارک (پاکستانی نیوزپیپر) پاکستانی امریکن کمیونٹی کی مختلف اہم تنظیموں کی ایک اہم و نمائندہ تنظیم پاکستانی امریکن کانگریس کے نے صدر مینی عالم سمیت دیگر عہدیداروں نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہونیوالے پاکستانی امریکن کانگریس کے 23ویں اجلاس میں یو ایس کانگریس مین آندرے کارسن نے نئے عہدیداروں سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ تفصیل کے لئے وزٹ کرتے رہیں ،

پاکستانی نیوزپیپر

تاریخ اشاعت : 2015-05-14 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock