حلقہ ارباب ذوق کے زیر اہتمام نیویارک میں احمد فراز کی 86ویں سالگرہ منائی گئی 

 

احمد فراز کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی ادبی و ملک و قوم کے لئے خدمات کو شاندار الفاظ میں خراھ تحسین پیش کیا گیا

نیویارک (خصوصی رپورٹ) حلقہءارباب،ذوق رجسٹرڈ کے زیراہتمام فراز کی چھیاسویں سالگرہ منائی گئی۔حلقہءارباب،ذوق رجسٹرڈ اور نیویارک میں احمد فراز کے قریبی دوست ڈاکٹر محمد شفیق کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں نیویارک ،نیو جرسی اور کنیکٹی کٹ کے ادیبوں اور شعرا ءنے شرکت کی اور احمدفرازکی ادبی اور ملک و قوم کے لئے خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔تقریب میں احمد فرازکا کلام بھی زیربحث آیا۔ان کی غزلیں فنکاروں نے گا کر سنائیں ۔تقریب میں شرکاءنے ملکر احمد فراز کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

تاریخ اشاعت : 2017-01-16 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock