سعودی عرب نے دہشتگردی کے خلاف 34ملکی اتحاد کی سربراہی کیلئے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تعیناتی کے لئے حکومت پاکستان سے باضابطہ رابطہ کرلیا

سعودی عرب نے دہشتگردی کے خلاف 34ملکی اتحاد کی سربراہی کیلئے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تعیناتی کے لئے حکومت پاکستان سے باضابطہ رابطہ کرلیا ۔

اسلام آباد : ( روزنامہ دنیا ) سعودی عرب نے دہشتگردی کے خلاف 34ملکی اتحاد کی سربراہی کیلئے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تعیناتی کے لئے حکومت پاکستان سے باضابطہ رابطہ کرلیا ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان جلد اس تعیناتی کی منظوری دے دے گا ۔ دہشتگردی کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں مسلم ممالک کے مذکورہ فوجی اتحاد میں ایران، عراق، افغانستان اور بعض وسطی ایشیائی ریاستوں کو چھوڑ کر اکثر اسلامی ممالک شامل ہیں ۔ پاکستان بھی اس کا حصہ ہے ۔

تاریخ اشاعت : 2017-03-10 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock