امریکہ میں خواتین کی پہلی مسجد کا قیام

نیویارک (پاکستانی نیوزپیپر) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس  میں مسلم امریکن کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے امریکہ میں  پہلی مسجد کا قائم کر لی ہے ۔ ان خواتین کا کہنا ہے کہ مساجد میں خواتین کے ساتھ درجہ دوم کے شہری کا سلوک کیا جاتا ہے، خواتین کو بھی دین سمجھنے کی اتنی ہی ضرورت ہے کہ جتنی مردوں کو ہے ۔ اسی ضرورت کو پیش نظر رکھتے ہوئے خواتین کے لئے الگ مسجد قائم کی گئی ہے

تاریخ اشاعت : 2015-02-08 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock