امریکا کے شہر نیویارک میں نہایت شاندار پاکستان فلم فیسٹیول

امریکا کے شہر نیویارک میں منعقد پہلے پاکستان فلم فیسٹیول کے اولین روز نہایت شاندار ایونٹ کا انعقاد ہوا۔ اس دوران اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں شاندار ریڈ کارپٹ کی تقریب کا آغاز ہوا، جہاں پاکستان کی کئی نامور شخصیات نے بھی شرکت کی، ان شخصیات میں ماہرہ خان، ماورا حسین، نبیل قریشی، صبا قمر، وجاہت رؤف، یاسر حسین، شہریار منور، عاصم رضا، طوبیٰ صدیقی، عدیل حسین، صنم سعید، جرجیز سعید اور مہرین جبار موجود تھیں۔

تاریخ اشاعت : 2016-12-04 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock