جن افراد کی دل کی دھڑکن فی منٹ 80 ہوتی ہے ان میں اگلے 20 برسوں میں کسی بھی وجہ سے موت کا خطرہ 45 فیصد تک بڑھ جاتا ہے 

ہوسکتا ہے یہ پڑھ کر آپ کی دل کی دھڑکن کچھ ہوجائے کہ دھڑکن کی رفتار کو آئندہ دو دہائیوں میں موت کے امکانات کی پیشگوئی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

 

یہ دعویٰ چین میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جن افراد کی دل کی دھڑکن فی منٹ 80 ہوتی ہے ان میں اگلے 20 برسوں میں کسی بھی وجہ سے موت کا خطرہ 45 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔

 

For More details visit - www.dawnnews.tv/news/1029723/

تاریخ اشاعت : 2015-11-21 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock