امجد نواز والد کی آخری رسومات میں شرکت اور عمرہ کی ادائیگی کے بعد نیویارک واپس پہنچ گئے

 

نیویارک (سپیشل رپورٹر سے ) پاکستان تحریک انصاف نیویارک کے رہنما و کمیونٹی کی ممتاز سماجی شخصیت امجد نواز اپنے والد کی آخری رسومات میں شرکت اور عمرہ کی ادائیگی کے بعد نیویارک واپس پہنچ گئے ہیں ۔ ان کے دوست احباب نے ان سے ان کے والد محترم کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائیں ۔امجد نواز نے ان سب دوست احباب کا شکرئیہ ادا کیا ہے کہ جو ان کے غم میں شریک ہوئے ۔۔


تاریخ اشاعت : 2017-02-22 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock