ب سے برونکس، اور اب برونکس میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کے بچوں کے لئے اردو پروگرام کی طرف اہم پیش رفت

 

نیویارک (پاکستنی نیوزپیپر) ب سے برونکس، اور اب برونکس میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کے بچوں کے لئے اردو پروگرام کی طرف اہم پیش رفت ہو ئی ہے ۔ اس سلسلے میں برونکس کمیونٹی کونسل کے زیر اہتمام ایک خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں نیویارک یونیورسٹی اردو و ہندی ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ مس گیبریلا نے خصوصی شرکت کی اور برونکس میں اردو پروگرام کے اجراء کے حوالے سے کمیونٹی قائدین سے خصوصی ملاقات کی

 

تفصیل کے لئے وزٹ کرتے رہیں، پاکستان نیوزپیپر

تاریخ اشاعت : 2015-03-30 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock