ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں انہیں بتایا ہے کہ لوگ انکی پالیسیوںکی وجہ سے پریشان ہیں، نیویارک کے مئیر بل ڈبلازیو کی ڈوبلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ

 

نیویارک (محسن ظہیر سے ) نیویارک سٹی کے مئیر بل ڈبلازیو نے بدھ کو ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ میں نے ملاقات میں منتخب صدر کو ان کی پالیسیوں کے حوالے سے نیویارکرز ، عوام میں پائے جانیوالے تحفظات کے بارے میں آگاہ کیا اور انہیں بتایا کہ ان کی مجوزہ پالیسیوں کی وجہ سے نیویارکرز بالخصوص امیگرنٹ کمیونٹیز پریشان ہیں ۔ مئیر ڈبلازیو نے کہا کہ نیویارک امیگرنٹس کا شہر ہے اور وہ ہمیشہ کی طرح آئندہ بھی ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے ۔

تاریخ اشاعت : 2016-11-17 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock