سابق صدر پرویز مشرف کا امریکہ میں تفصیلی طبی معائنہ

سابق صدر پرویز مشرف کا امریکہ میں تفصیلی طبی معائنہ ،سابق صدر کی ایم آر آئی کی گئی جس میں ان کی بیک سپائی (کمر کی ہڈی )کے ٹیسٹ کئے گئے ۔ ان ٹیسٹ کی رپورٹ کے بعد ڈاکٹرز ان کو علاج کا مشورہ دیں گے ۔

 

تاریخ اشاعت : 2016-10-08 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock