ناسا کاؤنٹی میں ایشین ہیریٹیج کی تقریب، پاکستانی سمیت مختلف کمیونٹیز کی ثقافت کے رنگ نمایاں

 

نیویارک (پاکستانی نیوزپیپر) ناسا کاؤنٹی میں ایشین ہیریٹیج کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستانی سمیت مختلف کمیونٹیز کی ثقافت کے رنگ نمایاں کئے گئے۔ تقریب میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کی نمائندہ تنظیم پاکستانی امریکن کمیونٹی آف لانگ آئی لینڈ (پاکولی) نے اہم کردار ادا کیا۔

 

تقریب کے اہتمام میں ناسا کاؤنٹی کے ایگزیکٹو ایڈ منگانو نے اہم کردار ادا کیا جبکہ تقریب میں ٹاؤن آف ہیمپسٹیڈ کی سپروائزر کیٹ مرے نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ قونصل جنرل راجہ علی اعجاز نے بھی تقریب میں خصوصی شرکت کی

تاریخ اشاعت : 2015-05-22 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock