پپنسلوینیا سمیت ایک درجن سے زائد ریاستوں نے صدر ٹرمپ کے ڈاکا پروگرا م کو ختم کرنے کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کر دیا  

 

پنسلوینیا (خصوصی رپورٹ) پنسلوینیا سمیت ایک درجن سے زائد ریاستوں نے صدر ٹرمپ کے DACAپروگرام کو ختم کرنے کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کر دیا ہے ۔ اس بات کا اعلان اٹارنی جنرل نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پنسلوینیا میں تقریبا چھ ہزار ایسے تارکین وطن ہیں کہ جن کو یہ سٹیٹس حاصل ہے ۔ واضح رہے کہ اس ہروگرام کے تحت آٹھ لاکھ ایسے غیر قانونی تارکین وطن کو عارضی لیگل سٹیٹس دیا گیا تھا کہ جو کم عمر میں امریکہ لائے گئے تھے۔

تاریخ اشاعت : 2017-09-07 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock