اعجاز فرخ کی رہائشگاہ پر یکم جولائی کو بے نظیر بھٹو کی سالگرہ منائی جائے گی

تقریب کا اہتمام محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے سلسلے میں کیا جائیگا، پارٹی کے سینئر ساتھی و ارکان شریک ہونگے

 

نیویارک (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ کے سینئر رہنما چوہدری اعجاز فرخ کی رہائشگاہ پر یکم جولائی کو پارٹی رہنما و سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے سلسلے میں خصوصی تقریب منعقد ہو گی جس میں پارٹی کے سینئر ساتھی اور ارکان شریک ہوںگے ۔ اس موقع پر شہید جمہوریت کی ملک و قوم اور جمہوریت کے لئے خدمات اور بے مثال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا ، اعجاز فرخ نے تمام ساتھیوں سے شرکت کی اپیل کی ہے

تاریخ اشاعت : 2017-06-19 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock