خواتین کیا پہنیں، کیا نہیں یہ بتانا حکومت کا کام نہیں ،لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیئے۔ برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے

لندن: برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ خواتین کیا پہنیں، کیا نہیں یہ بتانا حکومت کا کام نہیں جبکہ لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت کے حجاب سے متعلق فیصلے کے حوالے سے تھریسا مے کا پارلیمنٹ میں کہنا تھا کہ ’برطانیہ میں آزادی اظہار کے حوالے سے مضبوط روایات قائم ہیں اور یہ تمام خواتین کا حق ہے کہ انہیں اپنے لباس کے انتخاب کا پورا اختیار ہو، جبکہ ہم اس حوالے سے کسی قانون سازی کا ارادہ نہیں رکھتے

تاریخ اشاعت : 2017-03-15 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock