سوشل میڈیا پر Make Pakistan Great Again توجہ کا مرکز بن گیا

نیویارک (خصوصی رپورٹ)سوشل میڈیا بالخصوص فیس بک پر پوسٹ کی گئی ایک ہیٹ کی تصویر جس پر لکھا ہوا ہے کہ Make Pakistan Great Aagain توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔ہیٹ کی اس تصویر کو معروف امریکی صحافی کم بارکر نے اپنی فیس بک پر پوسٹ کیا ہے ۔ واضح رہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخابی نعرہ تھا کہ میک امریکہ گریٹ اگین ۔ ۔

تاریخ اشاعت : 2017-08-07 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock