نیویارک تحریک انصاف کے کارکنوں کا امریکہ میں 3730ارکان کے ساتھ پارٹی کا سب سے بڑا گڑھ بن گیا

امریکہ میں تحریک انصاف کے ارکان کی فہرست آن لائن شائع کردی گئیں ۔ نیویارک تحریک انصاف کے کارکنوں کا امریکہ میں 3730ارکان کے ساتھ پارٹی کا سب سے بڑا گڑھ بن گیا ، انہی فہرستوں کے مطابق آئندہ ماہ تحریک انصاف نیویارک میں انٹرا پارٹی الیکشن ہونگے ۔

 

ان ارکان نے پارٹی کو دس ڈالرز ماہانہ کے حساب سے باقاعدہ فیس ادا کی ہے ۔ اس رکنیت سے پارٹی کو لاکھوں ڈالرز کے فنڈز بھی اکٹھے ہوئے ہیں ۔

تاریخ اشاعت : 2017-10-03 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock