ایران اور عراق میں شدید زلزلے کے باعث ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، اب تک 160 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 1 ہزار سے زائد لوگ زخمی ہیں

ایران اور عراق میں شدید زلزلے کے باعث ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، اب تک 160 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 1 ہزار سے زائد لوگ زخمی ہیں۔ ایران، عراق سرحدی علاقے میں آنے والے7 اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں محسوس کئے گئے، جب کہ شدید آفٹر شاکس کی وجہ سے متاثر علاقوں میں خوف ہراس برقرار ہے۔

تاریخ اشاعت : 2017-11-11 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock