پاکستانخبریں

صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر اسمبلیاں توڑ دیں

اسلام آباد ( اردو نیوز) صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کردی ۔ صدر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کی گئی ہے

صدر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی کو تحلیل کئے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے

اپوزیشن کی جانب سے اس تمام اقدام کو متنازعہ قرار دیا گیا ہے ۔ اب ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ڈپٹی سپیکر اور صدر تینوں کے اقدام آئین کے منافی ہے ۔

اب پاکستان میں سب کی نظریں سپریم کورٹ پر مرکوز ہوگئی ہیں

وفاقی وزیر فواد چوہدری کے مطابق عمران خان بدستور وزیراعظم کے عہدے پر کام کرتے رہیں گے کہ آپ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کیے جانے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی قائم کردہ کابینہ اب بھی تحلیل کر دی گئی ہے

Related Articles

Back to top button