اوورسیز پاکستانیز

امریکہ میں مزیدتین پاکستانیوں کی کرونا سے اموات

امریکہ میں موجود جن پاکستانیوں کی کرونا سے اموات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں،ان کی کل تعداد 10ہو گئی ہے

نیویارک (محسن ظہیر سے ) امریکہ میں تین مزید پاکستانیوں کی کرونا وائرس کی وجہ سے اموات ہو گئی ہے یوں ابھی تک یہاں موجود جن پاکستانیوں کی کرونا سے اموات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ، ان کی کل تعداد 10ہو گئی ہے ۔
نیویارک کے علاقہ بروکلین میں 56سالہ محمد سعید، نیوجرسی میں مقیم گلزار بیگم اور کوینز (نیویارک) میں موجود اختر بٹ کی کرونا کی وجہ سے اموات واقع ہو گئی ہیں ۔

محمد سعید جن کا دو اپریل کو بروکلین (نیویارک) میں انتقال ہوا۔56 سالہ باؤ محمد سعید کا تعلق پنجاب کے علاقے نوشہرہ ورکاں سے تھا(فوٹو: فیس بک پوسٹ)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

3 more Pakistanis die of Coronavirus in USA

Related Articles

Back to top button