اوورسیز پاکستانیزپاکستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل کینتھ میک کینزی نے وفد کے ہمراہ ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام جنرل کینتھ میک کینزی نے ملاقات کی جس میں افغانستان، کشمیر،علاقائی سلامتی کی صورتحال اور جیو اسٹریٹیجک حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل کینتھ میک کینزی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام جنرل کینتھ میک کینزی نے ملاقات کی جس میں افغانستان، کشمیر،علاقائی سلامتی کی صورتحال اور جیو اسٹریٹیجک حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے سربراہ سے ملاقات میں امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کے ساتھ دیگر امریکی حکام بھی موجود تھے۔ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Related Articles

Back to top button