اوورسیز پاکستانیز

امریکہ سے واپسی پر گورنر پنجاب کی عمران خان سے پہلی اہم ملاقات

ملاقات میں 'پنجاب کی سیاسی صورتحال 'حکومتی امور اور پنجاب آب پاک اتھارٹی سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی

وزیر اعظم عمران خان کی پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے گورنر پنجاب کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت کی

لاہور (اردو نیوز )گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیر اعظم عمران خان سے اہم ملاقات کی ۔ ملاقات میں ‘پنجاب کی سیاسی صورتحال ‘حکومتی امور اور پنجاب آب پاک اتھارٹی سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی ۔ وزیر اعظم عمران خان کی پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے گورنر پنجاب کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت کی ۔ وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیراعظم عمران خان کو ”پنجاب آب پاک اتھارٹی”کے قیام اور ‘اپنے غیر ملکی دورے کے حوالے سے آگاہ کیا۔انہوں نے امر یکی سینیٹرز سمیت دیگر سے ہونیوالی ملاقاتوں کے بارے میں بھی بتایا۔

Related Articles

Back to top button