اوورسیز پاکستانیز

ٹرمپ کی یورپ سفری پابندیوں کا اطلاع امریکی شہریوں ، ان کے اہل خانہ اور گرین کارڈ ہولڈرز پر نہیں ہوگا

صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ سفری پابندیوں کا اطلا ق جمعہ 13مارچ سے ہوگا ۔ امریکہ کی جانب سے برطانیہ پر سفری پابندیاںعائد نہیں کی گئی ہیں

نیویارک (اردونیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 11مارچ کو وائٹ ہاوس میں کئے گئے نشریاتی خطاب کے دوران یورپ پر جو سفری پابندیاں عائد کی گئی ہیں، ان کا اطلاع امریکی شہریوں ، ان کے اہل خانہ اور امریکہ کی مستقل سکونت رکھنے والے افراد سمیت صدر کی جانب سے جاری کردہ فرمان میں واضح کردہ متعدد دیگر اقسام سے تعلق رکھنے والے افرا دپر نہیں ہوگا۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ سفری پابندیوں کا اطلا ق جمعہ 13مارچ سے ہوگا ۔ امریکہ کی جانب سے برطانیہ پر سفری پابندیاںعائد نہیں کی گئی ہیں ۔

Related Articles

Back to top button